نو تعینات ڈپٹی کمشنر کولئی پالس کوہستان نے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا

127

کولئی پالس۔ 24 جولائی (اے پی پی):نو تعینات ڈپٹی کمشنر کولئی پالس کوہستان اشتیاق احمد نے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا ہے۔

اشتیاق احمد اس سے قبل ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن ایکسائز، ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی اور ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن خیبر پختونخوا حلال فوڈ اتھارٹی بھی رہ چکے ہیں۔