نکاراگوا میں حکومت مخالف مظاہروں میں ہلاکتوں کی تعداد 139 تک پہنچ گئی

مناگوا۔ 11 جون (اے پی پی) نکاراگوا میں حکومت مخالف مظاہروں کے دوران ہلاکتوں کی تعداد 139 تک پہنچ گئی ہے۔ اس وسطی امریکی ملک میں فعال سینٹر فار ہیومن رائٹس نے کہا ہے کہ ویک اینڈ پر اپوزیشن کے ایک نوجوان رہنما بھی ایک حملے میں ہلاک ہو گئے۔ ان مظاہرین میں زیادہ تر طالب علم شامل ہیں، جو بدعنوانی کا الزام عائد کرتے ہوئے وزیر اعظم اورٹگا سے …

مناگوا۔ 11 جون (اے پی پی) نکاراگوا میں حکومت مخالف مظاہروں کے دوران ہلاکتوں کی تعداد 139 تک پہنچ گئی ہے۔ اس وسطی امریکی ملک میں فعال سینٹر فار ہیومن رائٹس نے کہا ہے کہ ویک اینڈ پر اپوزیشن کے ایک نوجوان رہنما بھی ایک حملے میں ہلاک ہو گئے۔ ان مظاہرین میں زیادہ تر طالب علم شامل ہیں، جو بدعنوانی کا الزام عائد کرتے ہوئے وزیر اعظم اورٹگا سے مستعفیٰ ہونے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔