نکولس الماگرو نے ایسٹورل اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

ایسٹورل ۔ 2 مئی (اے پی پی) سپین کے نامور ٹینس سٹار نکولس الماگرو نے ایسٹورل اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔ انہوں نے فائنل میں اور کرینو بسٹا کو شکست دیکر کیریئر کا 13 واں ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ پرتگال میں جاری اے ٹی پی ٹینس ایونٹ میں کھیلے گئے مینز سنگلز کے فائنل میں ہسپانوی ٹینس سٹار نکولس الماگرو نے سخت مقابلے کے بعد ہم وطن کرینو بسٹا کو …

ایسٹورل ۔ 2 مئی (اے پی پی) سپین کے نامور ٹینس سٹار نکولس الماگرو نے ایسٹورل اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔ انہوں نے فائنل میں اور کرینو بسٹا کو شکست دیکر کیریئر کا 13 واں ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ پرتگال میں جاری اے ٹی پی ٹینس ایونٹ میں کھیلے گئے مینز سنگلز کے فائنل میں ہسپانوی ٹینس سٹار نکولس الماگرو نے سخت مقابلے کے بعد ہم وطن کرینو بسٹا کو پہلے سیٹ میں 6-7 کی شکست کے باوجود اگلے دونوں سٹریٹ سیٹس میں 7-6 اور 6-3 سے شکست دیکر ٹورنامنٹ جیت لیا

مزید خبریں

Leave a Reply