23.2 C
Islamabad
جمعہ, مئی 9, 2025
ہومتجارتی خبریںنگران حکومت کے اقدامات سے سٹاک مارکیٹ میں تیزی،100انڈیکس 61 ہزار345 پوائنٹس...

نگران حکومت کے اقدامات سے سٹاک مارکیٹ میں تیزی،100انڈیکس 61 ہزار345 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

- Advertisement -

اسلام آباد۔29نومبر (اے پی پی):نگران حکومت کے اقدامات کے نتیجے میں سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان رہا، 100انڈیکس 61ہزار 345پوائنٹس سے تجاوز کر گیا۔ سٹاک ایکس چینج کےحکام کے مطابق بدھ کو کاروبار کے آغاز پر پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 615پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے ساتھ انڈیکس 61ہزار345پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=414930

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں