نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ آج کویت کے ولی عہد شيخ مشعل الاحمد الجابر الصباح سے ملاقات کریں گے

175
وبائی امراض کے تدارک کے لئے موثر ،مضبوط اور مشترکہ اقدامات کی ضرورت ہے، صحت سے متعلق اندرونی وبیرونی چیلنجزسے نمٹنا ہو گا، نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ
وبائی امراض کے تدارک کے لئے موثر ،مضبوط اور مشترکہ اقدامات کی ضرورت ہے، صحت سے متعلق اندرونی وبیرونی چیلنجزسے نمٹنا ہو گا، نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ

کویت ۔29نومبر (اے پی پی):نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ آج (بدھ کو ) کویت کے ولی عہد شيخ مشعل الاحمد الجابر الصباح سے ملاقات کریں گے۔

وزیر اعظم آفس میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق نگران وزیرِ اعظم، کویت کے وزیرِ اعظم شيخ احمد النواف الاحمد الصباح سے وفد کے ہمراہ ملاقات کریں گے۔ملاقات کے بعد دونوں ممالک کے مابین مختلف شعبوں میں تعاون کے لئے مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط ہوں گے