قومی خبریں نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے دفاعی تجزیہ کار اکرام سہگل کی ملاقات کی طرف Abdul Quddus - جمعرات, 26 اکتوبر 2023, 2:05 شام 144 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔26اکتوبر (اے پی پی):نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے دفاعی تجزیہ کار اکرام سہگل نے ملاقات کی ۔ یہ بات جمعرات کو وزیراعظم آفس سے جاری بیان میں بتائی گئی۔