23.2 C
Islamabad
اتوار, اپریل 20, 2025
ہومقومی خبریںنگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے بلوچستان میں وزیر اعظم یوتھ سکلز ڈویلپمنٹ...

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے بلوچستان میں وزیر اعظم یوتھ سکلز ڈویلپمنٹ پروگرام اور الیکٹرانک پبلک پروکیورمنٹ پروگرام کا اجرا کردیا

- Advertisement -

کوئٹہ۔19دسمبر (اے پی پی):بلوچستان میں وزیر اعظم یوتھ سکلز ڈویلپمنٹ پروگرام اور الیکٹرانک پبلک پروکیورمنٹ پروگرام کا اجرا کردیاگیا۔منگل کو نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان اور دیگر کی موجودگی میں پروگرام کا افتتاح کیا۔اس موقع پر انہیں بریفنگ بھی دی گئی۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=421261

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں