36.6 C
Islamabad
منگل, مئی 13, 2025
ہومقومی خبریںنگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی ارشد ندیم کومبارکباد

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی ارشد ندیم کومبارکباد

- Advertisement -

اسلام آباد۔28اگست (اے پی پی): نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑنے ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں جیولین تھرو کے مقابلے میں چاندی کا تغمہ جیتنے پر ارشد ندیم کومبارکباد دی ہے۔

- Advertisement -

پیرکواپنے ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہاکہ پوری قوم کو ارشد ندیم پرفخر ہے ، ارشد ندیم نے چاندی کا تمغہ جیت کر قوم کا سر فخر سے بلند کردیا ہے۔ انہوں نے کہاکہ ارشد ندیم کی زبردست کارکردگی نے قوم کےلئے خوشیوں کا سامان پیدا کیا ہے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=383412

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں