قومی خبریں نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی زیرصدارت کابینہ کا اجلاس شروع کی طرف Hafiz Sharif - منگل, 23 جنوری 2024, 3:07 شام 123 FacebookTwitterPinterestWhatsApp Caretaker Prime Minister اسلام آباد۔23جنوری (اے پی پی):نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی زیرصدارت شروع ہوگیا ہے۔یہ بات منگل کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی۔