- Advertisement -
دبئی۔1دسمبر (اے پی پی):نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اقوام متحدہ کی28ویں کانفرنس آف پارٹیز (کوپ 28) کےاعلی ٰسطحی اجلاس میں شرکت کے لیے دوبئی ایکسپو سٹی پہنچ گئے ۔
جمعے کو پی ایم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے دوبئی ایکسپو سٹی آمد پر وزیر اعظم کا استقبال کیا
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=415503
- Advertisement -