- Advertisement -
اسلام آباد۔22اگست (اے پی پی): نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ ایک روزہ دورے پر کراچی روانہ ہو گئے ہیں۔ منگل کووزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سےجاری بیان کے مطابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کراچی کے ایک روزہ دورے کے دوران مزار قائد پر حاضری دیں گے۔
وزیراعظم کراچی میں سیاسی قیادت سے ملاقات کریں گے اور بعد ازاں ملک کی کاروباری برادری سے بھی ملاقات کریں گے۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=381430
- Advertisement -