33.2 C
Islamabad
بدھ, مئی 14, 2025
ہومقومی خبریںنگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے بلوچستان کے 6 رکنی وفد کی...

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے بلوچستان کے 6 رکنی وفد کی ملاقات

- Advertisement -

اسلام آباد۔22اگست (اے پی پی): نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے سابق رکن قومی اسمبلی سردار کمال خان بنگلز ئی کی قیادت میں بلوچستان سے تعلق رکھنے والے 6 رکنی وفد نے ملاقات کی۔

منگل کو وزیراعظم آفس کے میڈیا و نگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں وفد نے وزیرِاعظم کومنصب سنبھالنے پر مباکباد پیش کی۔ملاقات میں وفد نے نگران وزیر اعظم کو بلوچستان کے مسائل کے حوالے سے آگاہ کیا۔ وزیرِ اعظم نے نگران حکومت کی جانب سے بلوچستان کے مسائل کے حل کیلئے اپنی تمام تر کوششوں کی یقین دہانی کرائی۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=381425

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں