35.5 C
Islamabad
بدھ, مئی 14, 2025
ہومقومی خبریںنگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے نگران وزیر اعلیٰ سندھ مقبول باقرکی...

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے نگران وزیر اعلیٰ سندھ مقبول باقرکی ملاقات

- Advertisement -

اسلام آباد۔23اگست (اے پی پی): نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے نگران وزیر اعلیٰ سندھ مقبول باقر نے بدھ کو ملاقات کی ہے ۔ ملاقات میں نگران وزیر اعلیٰ سندھ نے وزیراعظم کو سندھ حکومت کے انتظامی امور اور نگران حکومت کو درپیش مشکلات سے آگاہ کیا۔

بدھ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں وزیراعظم نے نگران وزیر اعلیٰ سندھ کو انتظامی امور کو مؤثر طور پر سرانجام دینے کے لیے وفاقی حکومت کے مکمل تعاون کا یقین دلایا۔ملاقات میں نگران وزیراعظم اور نگران وزیر اعلیٰ نے آزاد انہ اور منصفانہ انتخابات کروانے کے لیے الیکشن کمیشن کے ساتھ مکمل تعاون کرنے کا اعادہ کیا۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=381787

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں