قومی خبریں نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے نگران وفاقی وزیر برائے صحت کی ملاقات کی طرف Abdul Quddus - پیر, 30 اکتوبر 2023, 11:35 صبح 118 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔30اکتوبر (اے پی پی):نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے نگران وفاقی وزیر برائے صحت ڈاکٹر ندیم جان نے ملاقات کی۔ پیر کو وزیراعظم آفس کے میڈیاونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں وفاقی وزارت نیشنل ہیلتھ سروسز سے متعلق امور پر بات چیت ہوئی۔