قومی خبریں نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے نگران وفاقی وزیر برائے قومی ورثہ و ثقافت جمال شاہ کی ملاقات کی طرف Abdul Quddus - منگل, 14 نومبر 2023, 1:51 شام 157 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔14نومبر (اے پی پی):نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے نگران وفاقی وزیر برائے قومی ورثہ و ثقافت جمال شاہ نے ملاقات کی۔ منگل کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سےجاری بیان کے مطابق ملاقات میں متعلقہ وزارت سے متعلق امور پر گفتگو کی گئی۔