قومی خبریں نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہوگیا کی طرف Muhammad Basharat - بدھ, 13 دسمبر 2023, 12:04 شام 207 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔13دسمبر (اے پی پی):نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہوگیا۔ یہ بات وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی۔