- Advertisement -
ابوظہبی۔27نومبر (اے پی پی):نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کرسٹوفرلکسن کو نیوزی لینڈ کے وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباددی ہے۔پیر کو سوشل میڈیا ایکس پر اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ وہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان مستحکم اور مضبوط تعلقات استوار کرنے کے خواہاں ہیں۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=414657
- Advertisement -