اسلام آباد۔29اگست (اے پی پی):نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے وائس آف امریکا کی نمائندہ اور ڈائریکٹر جنوبی و وسطی ایشیا ءڈویژن عائشہ تنظیم نے منگل کو یہاں ملاقات کی۔
نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ ملاقات کے دوران میں نے وزیراعظم کی معاونت کی۔