قومی خبریں نگران وزیراعظم کی زیرصدارت نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع کی طرف Abdul Quddus - منگل, 30 جنوری 2024, 12:24 شام 78 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔30جنوری (اے پی پی):نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی زیرصدارت نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہو گیا ہے۔ یہ بات منگل کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی۔