نگران وزیراعلی سندھ کی سہیون آمد، قلندرلال شہباز کی درگاہ پر حاضری

145
کسی بھی ملک کی پائیدار ترقی وخوشحالی کا دارومدار بہترین تدریسی نظام پر ہی منحصر ہے، نگران وزیراعلی سندھ
کسی بھی ملک کی پائیدار ترقی وخوشحالی کا دارومدار بہترین تدریسی نظام پر ہی منحصر ہے، نگران وزیراعلی سندھ

کراچی۔ 23 ستمبر (اے پی پی):نگران وزیراعلیٰ جسٹس (ر) مقبول باقر کی سیہون آمد،صوبائ وزیر آبپاشی اشعر لعل نے شہباز ائرپورٹ پر کمشنر حیدرآباد خالد حیدر شاہ اور ڈی آئی جی حیدر آباد طارق دھاریجو کے ہمراہ ان کا استقبال کیا۔جاری اعلامیہ کے مطابق چیف سیکرٹری ڈاکٹر فخر عالم بھی نگران وزیراعلی سندھ کے ہمراہ تھے۔نگراں وزیراعلیٰ سندھ نے قلندر  لال شہباز  کی درگاہ پر حاضری دی، پھولوں کی چادر چڑھائی اور دعا کی۔