نگران وزیراعلی محسن نقوی نےپیر کو پنجاب کابینہ کا25واں اجلاس ملتان میں طلب کر لیا

194
وزیراعلیٰ پنجاب نے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کی سٹیٹ آف دی آرٹ نئی لیب و ڈائیگناسٹک سینٹر کا افتتاح کیا
وزیراعلیٰ پنجاب نے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کی سٹیٹ آف دی آرٹ نئی لیب و ڈائیگناسٹک سینٹر کا افتتاح کیا

لاہور۔10ستمبر (اے پی پی):نگران وزیراعلی محسن نقوی نے پنجاب کابینہ کا25واں اجلاس کل پیر کو ملتان میں طلب کر لیا ہے۔اجلاس سہ پہر کوجنوبی پنجاب سیکرٹریٹ میں منعقد ہوگا۔اجلاس میں صوبے سے متعلقہ اہم امور اور مختلف محکموں کے ایجنڈے پر غورکیاجائے گا۔صوبائی وزرا،مشیران،چیف سیکرٹری،انسپکٹر جنرل پولیس اور متعلقہ حکام اجلاس میں شرکت کریں گے۔