نگران وزیرِاعظم انوار الحق کاکڑ سے نوابزادہ جمال رئیسانی کی اسلام آباد میں ملاقات

111
نگران وزیرِاعظم انوار الحق کاکڑ
نگران وزیرِاعظم انوار الحق کاکڑ سے نوابزادہ جمال رئیسانی کی اسلام آباد میں ملاقات

اسلام آباد۔19اگست (اے پی پی):نگران وزیرِاعظم انوار الحق کاکڑ سے نوابزادہ جمال رئیسانی نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔

وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں بلوچستان سے تعلق رکھنے والے دیگر عمائدین و سیاسی شخصیات بھی موجود تھیں۔شرکاء نے وزیرِ اعظم کو وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔