36.6 C
Islamabad
اتوار, مئی 11, 2025
ہومقومی خبریںنگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ آج چین کے صدر شی جن...

نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ آج چین کے صدر شی جن پنگ اور کاروباری شخصیات ، چینی کمپنیوں کے نمائندوں سے ملاقات کریں گے

- Advertisement -

بیجنگ۔19اکتوبر (اے پی پی):نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ چین میں آج (جمعرات کو)چین کے صدر شی جن پنگ اورچینی کاروباری شخصیات و چینی کمپنیوں کے نمائندوں سے ملاقات کریں گے۔

وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیرِ اعظم چین کی کمیونسٹ پارٹی کے وزیر برائے بین الاقوامی ڈیپارٹمنٹ سے ملاقات ہوگی۔وزیرِ اعظم کی آج چین کے صدر شی جن پنگ سے بھی ملاقات ہوگی۔بعد ازاں وزیرِ اعظم اپنے دورہ ارومچی کیلئے روانہ ہوں گے۔

- Advertisement -

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=402853

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں