قومی خبریں نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ کا لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عبدالقادر بلوچ کی اہلیہ کی وفات پر اظہار تعزیت کی طرف Abdul Quddus - ہفتہ, 19 اگست 2023, 9:45 شام 212 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔19اگست (اے پی پی):نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نے لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عبدالقادر بلوچ کی اہلیہ کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ہفتہ کو اپنے ٹویٹ میں نگران وزیر اعظم نے مرحومہ کی بلندی درجات اور لواحقین کے لئے صبرجمیل کی دعاکی۔