نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ کا چین میں زلزلہ سے نقصانات پر افسوس کا اظہار

174
Caretaker Prime Minister
Caretaker Prime Minister

اسلام آباد۔19دسمبر (اے پی پی):نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نے چین کے صوبہ گانسو میں آنے والے زلزلہ سے نقصانات پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔منگل کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ مشکل کی اس گھڑی میں ہماری ہمدردیاں چینی بہنوں اور بھائیوں کے ساتھ ہیں۔