نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ دورہ سعودیہ عرب مکمل کرکے پاکستان کیلئے روانہ

153

جدہ ۔29ستمبر (اے پی پی):نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ دورہ سعودیہ عرب مکمل کرکے پاکستان کیلئے روانہ ہو گئے۔

جمعہ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری کردہ بیان کے مطابق پاکستان روانہ ہوتے وقت مکہ کے نائب گورنر شہزادہ بدر بن سلطان نے نگران وزیرِ اعظم کو الوداع کیا۔