کوئٹہ۔ 22 ستمبر (اے پی پی):نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی سےجمعہ کے روز لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے ملاقات کی اور انہیں اپنے مسائل سے آگاہ کیا ، نگران وزیر اعلیٰ نے بعض درخواستوں پر موقع پر ہی احکامات جاری کئے اور متعلقہ محکموں کو اجتماعی عوامی مسائل کے حل کا حکم دیا ،