نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان سے مختلف محکموں کے سیکرٹریز اور ٹریڈ یونین کے عہدیداران کی ملاقات

126
Chief Minister of Balochistan
Chief Minister of Balochistan

کوئٹہ۔ 20 ستمبر (اے پی پی):نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی سے بدھ کو یہاں سابق سینیٹر نوابزادہ میر سیف اللہ خان مگسی، صوبائی مشیر آبپاشی میر دانش لانگو ، سید اسد شاہ، ایگریکلچر ریسرچ ڈویلپمنٹ کے ڈائریکٹر جنرل ندیم صادق ، ریٹائرڈ پولیس افسر سردار زادہ میر گل خان ساسولی ، میر سیف اللہ ساسولی سمیت مختلف محکموں کے سیکرٹریز اور ٹریڈ یونین کے عہدیداران نے ملاقات کی ،ملاقات کے دوران مختلف امور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔