- Advertisement -
کرغزستان۔10نومبر (اے پی پی):نگران وزیر توانائی محمد علی نے کرغزستان کے بزنس فورم سے ملاقات کی اور مختلف امور پر بات چیت کی۔
- Advertisement -
ترجمان وزارت توانائی کی جانب سے جمعہ کے روز جاری بیان کے مطابق نگران وزیر توانائی محمد علی نے دریں اثناء سینٹر فار ڈیوی لپمنٹ آف حلال انڈسٹری کرغزستان اور پاکستان سٹینڈرڈز اینڈ کوالٹی کنٹرول اتھارٹی (پی ایس کیو سی اے) کے درمیان ایک معاہدے پر دستخط بھی کیے۔
- Advertisement -