30.5 C
Islamabad
بدھ, مئی 14, 2025
ہومقومی خبریںنگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے چین کی ناظم الامور کی...

نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے چین کی ناظم الامور کی ملاقات

- Advertisement -

اسلام آباد۔23اگست (اے پی پی): نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے چین کی ناظم الامور پانگ چنکسو نے یہاں ملاقات کی۔

بدھ کو دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات کے دوران انہوں نے پاکستان اور چین کے درمیان آل ویدر اسٹریٹجک کوآپریٹو پارٹنرشپ کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=381769

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں