28.2 C
Islamabad
جمعہ, اپریل 4, 2025
ہومقومی خبریںنگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کی برسلز میں یورپی یونین کی...

نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کی برسلز میں یورپی یونین کی کمشنر ہوم افیئرز یلوا جوہانسن سے ملاقات

- Advertisement -

اسلام آباد۔27نومبر (اے پی پی):نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے برسلز میں یورپی یونین کی کمشنر ہوم افیئرز یلوا جوہانسن سے ملاقات کی۔ پیر کو دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات میں انہوں نے مائیگریشن اینڈ موبلٹی ڈائیلاگ کے تناظر میں پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔

ملاقات کے دوران پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان مائیگریشن کے قانونی راستے تلاش کرنے کے لیے تعاون کو مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=414514

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں