29.4 C
Islamabad
جمعہ, مئی 9, 2025
ہومقومی خبریںنگران وزیر مذہبی امور انیق احمد نے واصل شاہد کی اسلامی کیلی...

نگران وزیر مذہبی امور انیق احمد نے واصل شاہد کی اسلامی کیلی گرافی کے فن پاروں کی نمائش کا افتتاح کر دیا

- Advertisement -

اسلام آباد۔25ستمبر (اے پی پی):نگران وزیر مذہبی امور انیق احمد نے پیر کو سینٹورس شاپنگ مال میں واصل شاہد کی اسلامی کیلی گرافی کے فن پاروں کی نمائش کا افتتاح کیا ۔

اس موقع پر انہوں نے اسلامی خطاطی کی اہمیت اور فن پر بات کرتے ہوئےواصل شاہد کے کام کو سراہا اور کہا کہ واصل شاہد نے قرآن کریم کی آیات کو اسلامی خطاطی کے ذریعہ بڑی خوبصورتی سے پیش کیا ہے ۔

- Advertisement -

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=394398

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں