اسلام آباد۔21اکتوبر (اے پی پی):نگران وفاقی وزیر تجارت ڈاکٹر گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ وہ چین کی ٹی ای ایل ڈی، ای وی انفراسٹرکچر ڈیویلپمنٹ کمپنی اور آر ای سی گروپ پاکستان کے درمیان معاہدہ پر دستخط میں شریک ہوئے۔ یہ معاہدہ پاکستان ای وی سہولیات اور ٹیکنالوجی کی ٹرانفسر کیلئے کیا گیا ہے۔
یہ بات انہوں نے اپنے ٹویٹ میں بتائی۔