- Advertisement -
اسلام آباد۔26اکتوبر (اے پی پی):نگران وفاقی وزیر خزانہ و اقتصادی امور ڈاکٹر شمشاد اختر سے جمعرات کوگورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے ملاقات کی۔
ملاقات میں دو طرفہ امور اورصوبے کی معاشی ترقی اورمحصولات میں اضافے کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=405543
- Advertisement -