21.6 C
Islamabad
جمعرات, ستمبر 4, 2025
ہومقومی خبریںنگران وفاقی وزیر داخلہ سرفراز احمد بگٹی کی آئی جی اسلام آباد...

نگران وفاقی وزیر داخلہ سرفراز احمد بگٹی کی آئی جی اسلام آباد کے تعلیمی اداروں کو منشیات سے پاک بنانے کی ہدایت

- Advertisement -

اسلام آباد۔11نومبر (اے پی پی):نگران وفاقی وزیر داخلہ سرفراز احمد بگٹی نےآئی جی اسلام آباد کو تعلیمی اداروں کو منشیات سے پاک بنانے کی ہدایت کی ہے ۔

ہفتہ کو اپنے ٹویٹ میں نگران وزیر داخلہ نے کہا کہ ‏آئی جی اسلام آباد ڈاکٹراکبرناصرنے اسلام آباد کےتعلیمی اداروں میں منشیات کےمبینہ استعمال پر رپورٹ پیش کی ہے۔ پاکستان کے روشن مستقبل کے لئے ہمیں اپنی آنے والی نسلوں کونشہ کی لعنت سے بچانا ہو گا۔

- Advertisement -

 

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں