اسلام آباد۔11ستمبر (اے پی پی):نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے بلوچستان کے نگراں وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ آصف الرحمان نے ملاقات کی۔ پیر کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری کردہ بیان کے مطابق ملاقات میں سابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان بھی موجود تھے۔