نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سےانوار الحق کاکڑ کے گورنر اور نگراں وزیرِ اعلیٰ کی ملاقات

171
نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سےانوار الحق کاکڑ کے گورنر اور نگراں وزیرِ اعلیٰ کی ملاقات

پشاور۔13اکتوبر (اے پی پی): نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی اور نگران وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا اعظم خان نے ملاقات کی۔

وزیر اعظم آفس میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم کو صوبہ خیبر پختونخوا میں امن و امان کی صورتحال سمیت دیگر امور پر بریفنگ دی گئی۔خیبر پختونخوا کے عوام کی فلاح و بہبود کے لئے وفاقی حکومت ہر ممکن سہولت اور تعاون یقینی بنائے گی۔