نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر کی ملاقات

113
نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر

اسلام آباد۔24اگست (اے پی پی):نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے نگراں وزیر خزانہ شمشاد اختر نے ملاقات کی۔جمعرات کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری کردہ بیان کے مطابق ملاقات میں ملک کی موجودہ معاشی اور اقتصادی صورتحال پر تفصیلی گفتگوکی گئی۔نگراں وزیر خزانہ نے وزیراعظم کو اپنی وزارت کی کارگردگی کے حوالے سے آگاہ کیا۔