قومی خبریں نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہو گیا کی طرف Abdul Quddus - پیر, 2 اکتوبر 2023, 5:58 شام 104 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔2اکتوبر (اے پی پی):نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہو گیا۔ یہ بات پیر کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی۔