ریاض ۔12نومبر (اے پی پی):نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑسعودی عرب کا تین روزہ دورہ مکمل کرکے اتوار کوریاض سے اسلام آباد روانہ ہوگئے۔وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق اعلی سعودی حکام اور پاکستانی سفارتی اہلکاروں نے وزیرِ اعظم کو الوداع کیا۔