قومی خبریں نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ سے نگراں وفاقی وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کی ملاقات کی طرف Abdul Quddus - جمعرات, 7 ستمبر 2023, 6:13 شام 119 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔7ستمبر (اے پی پی):نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ سے نگراں وفاقی وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے ملاقات کی۔ جمعرات کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں وزارت خارجہ کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔