اسلام آباد۔7ستمبر (اے پی پی):نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ سے نگراں وفاقی وزیر صحت ڈاکٹر ندیم جان نے ملاقات کی۔جمعرات کو وزیر اعظم آفس میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں وزارت نیشنل ہیلتھ سروسز ، ریگولیشنز و کوآرڈینیشن کے امور پر بات چیت ہوئی۔