نگراں وفاقی وزیر توانائی محمد علی کی کویت فارن پٹرولیم ایکسپلوریشن کمپنی کے حکام سے ملاقات

101
ڈسکوز کی جولائی اگست کی اوور بلنگ پر نیپرا رپورٹ کے معاملے پر آزاد کمیٹی بنائی ہے جس کی رپورٹ آئندہ ہفتے آ ئے گی، وزیر توانائی محمد علی
ڈسکوز کی جولائی اگست کی اوور بلنگ پر نیپرا رپورٹ کے معاملے پر آزاد کمیٹی بنائی ہے جس کی رپورٹ آئندہ ہفتے آ ئے گی، وزیر توانائی محمد علی

ابوظہبی۔3اکتوبر (اے پی پی):نگراں وفاقی وزیر توانائی محمد علی نے منگل کو ابوظہبی انٹرنیشنل ایگزیبیشن اینڈ کانفرنس کے موقع پر کویت فارن پٹرولیم ایکسپلوریشن کمپنی کے حکام سے ملاقات کی۔ یہاں جاری بیان کے مطابق انہوں نے مواقع کی تلاش، بین الاقوامی منصوبوں اور انسانی وسائل کی ترقی میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔