نگراں وفاقی وزیر ڈاکٹرگوہر اعجاز سے آذربائیجان کے سفیر خضر فرہادوف کی ملاقات

84
پاک افریقا ٹریڈ ڈویلپمنٹ کانفرنس اور تین روزہ سنگل کنٹری نمائش 9 تا 11 جنوری قاہرہ میں ہوگی
پاک افریقا ٹریڈ ڈویلپمنٹ کانفرنس اور تین روزہ سنگل کنٹری نمائش 9 تا 11 جنوری قاہرہ میں ہوگی

اسلام آباد۔25اکتوبر (اے پی پی):پاکستان میں آذربائیجان کے سفیر خضر فرہادوف نے نگراں وفاقی وزیر برائے تجارت ڈاکٹرگوہر اعجاز سے ملاقات کی ۔ ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ سمیت دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔

بدھ کو یہاں ملاقات کے موقع پر وزیر تجارت نے دونوں ممالک کے درمیان دیرینہ دوستی کی اہمیت پر زور دیا اور تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔