26.5 C
Islamabad
اتوار, مئی 11, 2025
ہومتجارتی خبریںنیا پلے سٹیشن ”وی آر“ 13 اکتوبر کو متعارف کرایا جائے گا...

نیا پلے سٹیشن ”وی آر“ 13 اکتوبر کو متعارف کرایا جائے گا ،سونی

- Advertisement -

واشنگٹن ۔ 14 جون(اے پی پی) سونی الیکٹرانکس نے کہا ہے کہ اس کا نیا پلے سٹیشن ’وی آر ‘ اکتوبر میں مارکیٹ میں آکر نئے ریکارڈ قائم کرے گا۔کمپنی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق نیا پلے سٹیشن 13 اکتوبر کو مارکیٹ میں متعارف کرایا جائے گا جہاں اس کی قیمت 399 ڈالر فی پلے سٹیشن ہوگی اور اس کے ساتھ 50 سے زائد وڈیو گیمز دستیاب ہونگی اس کے علاوہ یہ اپنی لانچنگ کے ایک ماہ کے اندر مختلف مقامات پر دستیاب ہوگا۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=8654

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں