نیب راولپنڈی نے میڈاس کو غیرقانونی فائدہ پہنچانے اور بدعنوانی میں ملوث سابق سیکرٹری وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی فاروق اعوان کو گرفتار کر لیا

77

اسلام آباد ۔ 8 مارچ (اے پی پی) قومی احتساب بیورو (نیب ) راولپنڈی نے اختیارات کے ناجائز استعمال کرتے ہوئے میڈاس کو غیرقانونی طریقے سے مالی فائدہ دینے اور بدعنوانی میں ملوث سابق سیکرٹری وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی فاروق اعوان کو گرفتار کرلیا ہے۔ مذکورہ ملزم نے قوائد و ضوابط کے خلاف میڈاس پرائیویٹ لمیٹڈ کو غیرقانونی طریقے سے اور اختیارات کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے تشہیری مہم کا ٹھیکہ دیا