21.6 C
Islamabad
ہفتہ, اپریل 5, 2025
ہومقومی خبریںنیب نے 265بلین روپے قومی خزانے میں جمع کرائے

نیب نے 265بلین روپے قومی خزانے میں جمع کرائے

- Advertisement -
نیب نے بدعنوان عناصر سے 265بلین روپے وصول کر کے قومی خزانے میں جمع کرائے
بدعنوانی کے خلاف اقوام متحدہ کے کنونشن کے تحت وسل بلوئنگ پروٹیکشن قانون انتہائی اہم ہے
اسلام آباد ۔ 21 دسمبر (اے پی پی) نیب نے اپنے قیام سے لے کر اب تک بدعنوان عناصر سے لوٹی گئی 265بلین روپے کی رقم وصول کر کے قومی خزانے میں جمع کرائی ہے، نیب کو اب تک 282,931 شکایات موصول ہوئیں، نیب نے6250 انکوائریاں، 3142 انوسٹی گیشنز مکمل کیں جبکہ احتساب عدالتوں میں 2330 مقدمات دائر کئے گئے، نوجوانوں میں کرپشن کیخلاف آگاہی فراہم کرنے کیلئے نیب اور ایچ ای سی کے تعاون سے کردار سازی کی 10 ہزار سے زائد انجمنیں قائم کی گئی ہیں، کرپشن تمام برائیوں کی جڑ ہے اس سے ترقی اور قانون کی حکمرانی کا عمل متاثر ہوتا ہے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=99

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں