23.7 C
Islamabad
بدھ, ستمبر 3, 2025
ہومقومی خبریںنیدرلینڈز میں پاکستانی برادری کی جانب سے قائد اعظم اور علامہ اقبال...

نیدرلینڈز میں پاکستانی برادری کی جانب سے قائد اعظم اور علامہ اقبال کی یاد میں تقریب،سفیر سلجوق مستنصر تارڑ کی شرکت

- Advertisement -

ہیگ۔20دسمبر (اے پی پی):نیدرلینڈز میں پاکستانی برادری نےبانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح اور شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے ان کی یاد میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا۔

نیدرلینڈز میں پاکستانی برادری کی جانب سے قائد اعظم اور علامہ اقبال کی یاد میں تقریب،سفیر سلجوق مستنصر تارڑ کی شرکت

- Advertisement -

نیدرلینڈز میں پاکستان کے سفیر سلجوق مستنصر تارڑ نے نیدرلینڈز کے شہر المیرے میں منعقدہ تقریب میں شرکت کی۔

نیدرلینڈز میں پاکستانی سفارت خانے کے ایک ٹویٹ کے مطابق سفیر نے دونوں عظیم رہنماؤں کی دور اندیش قیادت کو اجاگر کیا۔ اس موقع پر انہوں نیدرلینڈز میں پاکستانی کمیونٹی کے کردار کو بھی سراہا۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں