35.5 C
Islamabad
ہفتہ, اپریل 19, 2025
ہومتجارتی خبریںنیشنل بینک کے بعد از ٹیکس منافع میں تین ماہ کے دوران...

نیشنل بینک کے بعد از ٹیکس منافع میں تین ماہ کے دوران 23 فیصد اضافہ

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 29 اپریل (اے پی پی)گزشتہ سال کے مقابلہ میں رواں سال 2016ءکی پہلی سہ ماہی میں جنوری تا مارچ کے دوران نیشنل بینک آف پاکستان کے بعد از ٹیکس نفع میں 23 فیصد کا نمایاں اضافہ ہوا ہے اور اس دوران بینک نے 4ارب روپے کا منافع کمایا ہے۔این بی پی کی رپورٹ کے مطابق بعد از ٹیکس نفع میں اضافہ کے نتیجے میں فی حصص آمدنی 1.54 روپے سے بڑھ کر 1.90 روپے تک پہنچ گئی

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=2897

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں