نیشنل سکیورٹی کونسل کے اجلاس میں ملک کی پہلی نیشنل سکیورٹی پالیسی کی منظوری دے دی گئی، وفاقی وزیر اطلاعات کا ٹویٹ

84

اسلام آباد۔27دسمبر (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ نیشنل سکیورٹی کونسل کے اجلاس نے ملک کی پہلی نیشنل سکیورٹی پالیسی کی منظوری دی ہے۔ پیر کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ یہ پالیسی کل (منگل کو) کابینہ کے اجلاس میں پیش کی جائے گی۔